ابنا: العالم کی رپورٹ کے مطابق شیخ نعیم قاسم نے آج بیروت میں شہدائے حزب اللہ کی برسی کی تقریب میں کہا کہ لبنانی حکام کو ہوشیار رہنا چاہیے کہ کہیں وہ امریکہ اور صہیونی ریاست کے ہاتھوں بازیچہ نہ بنیں اور یہ کہیں یہ نہ سوچنا شروغ کریں کہ رفیق حریری قتل کیس ٹرببونل کے فیصلے سے حزب اللہ کو سیاسی میدان سے ہٹایا جاسکے گا۔ یادرہے رفیق حریری قتل کیس کی نام نہاد بین الاقوامی عدالت امریکہ اور صہیونی ریاست کی حمایت نیز جھوٹے گواہوں کی مدد سے حزب اللہ کو رفیق حریری کے قتل کا ذمہ دار قرار دینا چاہتی ہے۔ رفیق حریری دوہزار پانچ میں بیروت میں ایک دھماکےمیں مارے گئے تھے
ابنا: رفیق حریری غیر جانبدار ذرائع کی تحقیقات کے مطابق ایک اسرائیلی ڈرون حملے اور مغربی ساختہ میزائل کا نشانہ بنے تھے لیکن اس حملے کو بم حملہ قرار دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
/110